Dr Subhas Bhamre Sahab Ne Maulana Sayyed Aminul Qadri Sahab Ka Shukria Ada Kiya
Please Subscribe Sufi Islamic Channel Click Here👇 https://www.youtube.com/channel/UCioqlSaazDXhYywBCEX9TDw *🇮🇳 ممبر آف پارلیمنٹ ڈاکٹر سبھاش بھامرے نے مولانا سید امین القادری صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کیا* *_________________________________________* *✒️ مالیگاؤں :-* مارچ 29 بروز اتوار شام 7 بجے *سول ہاسپٹل(مالیگاؤں)* میں دھولیہ مالیگاؤں پارلیمانی حلقہ سے منتخب *ممبر آف پارلیمنٹ شری ڈاکٹر سبھاش بھامرے* کا دورہ ہوا جہاں پر موصوف نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ہاسپٹل کے تمام سہولیات کا جائزہ لیا اور ڈاکٹروں کی ٹیم کو ذمہ داری اور مستعدی سے کام کرنا کا حکم دیا ہندی، اردو، مراٹھی صحافیوں اور نیوز چینل والے کے ذریعہ موصوف نے شہریان سے گذارش کی کے لاک ڈاؤن کے وقت اپنے گھروں میں رہے اور احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرے اس موقع پر شہر *میڈیکل آفیسر شری ڈاکٹر ڈانگے* نے *ایم پی ڈاکٹر سبھاش بھامرے صاحب* کو بتایا کہ شہر کے *مشہور عالم دین مولانا سید محمد امین القادری* اور ان کے ساتھی لاک ڈاؤن کے درمیان *سول ہاسپٹل* میں مالیگاؤں و اطراف کے دیہاتوں کے زیر علاج مریضوں کے ...