Allama Zaheerudeen Razvi Noori Sahab Ki Khidmaat Ko Salaam
یہ وہ شخص ہیں جنہیں دو مرتبہ ختمِ تفسیرِ قرآن کا شرف حاصل ہے. پہلی مرتبہ 27 سال میں اور دوسری بار 23 سال میں.مسلسل 52 سال سے ایک ہی مسجد میں امامت کے فرائض انجام دے رہے ہیں اور اس عظیم عالم باعمل کا نام ہے قاری ظہیر الدین خان خلیفۂ مفتی اعظم ہند رحمتہ اللہ علیہ.... کل رات علامہ قمرالزماں آعظمی و امیر سنی دعوت اسلامی نے انکی خدمات دینیہ پر انہیں ایوارڈ سے نوازا ...
Comments
Post a Comment