Hera English School with Islamic studies Ke Talba Ki Bahtreen Kamyabi
ؐمالیگاؤں (پریس ریلیز)گلوبل کوئز کمپٹیشن میں شامل شہر مالیگاؤں کے کی تمام اسکولوں کے طلباء و طالبات کے درمیان میں سنی دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام جاری حرا انگلش میڈیا اسکول مالیگاؤں کے بچوں نے تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے پہلا، دوسرا، اور تیسرا انعام حاصل کیا۔ جس میں پہلا انعام لیپ ٹاپ، دوسرا انعام فریج اور تیسرا انعام سائیکل دیا گیا۔ اس شاندار کارکردگی پر چئیرمین حراء انگلش میڈیم اسکول مولانا محمد امین القادری و جملہ مینجمنٹ ٹیچنگ نان ٹیچنگ اسٹاف کو مابرکباد دینا کا سلسلہ دراز ہے۔ گلوبل میڈیکل فاؤنڈیشن کے اراکین بچوں کے ساتھ خوشی کے لمحات شئیر کررہے ہیں۔ آج 9 فروری 2020ء بروز اتوار حاجی شبیر احمد حج ہاؤس مالیگاؤں میں بچوں کو انعامات دیئے گئے۔ اس طرح کی اطلاع نوید رضا نے حراء انگلش اسکول کی جانب سے دی۔
Comments
Post a Comment